ہم سے رابطہ

٭ پاک وطن اردو ڈاٹ کام

پاک وطن اردو سروِس کی انعام یافتہ ویب سائٹ pakwatan.tv خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے اردو زبان کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے۔

جولائی دو ہزار دو میں لانچ ہونے کے بعد پاک وطن اردو ڈاٹ کام نے نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔

پاک وطن اردو ڈاٹ کام پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔